تبریز، شیخ شہاب الدین اہری کا مقبرہ ایلخانی اور صفوی دور حکومت سے متعلق ہے اور یہ مشرقی آذربائیجان صوبے کے شہر اھر میں واقع ہے۔ یہ مقبرہ 9 جولائی 1932کو ایران کے قومی ورثوں کی فہرست میں درج کیا گیاہے۔ یہ مقبرہ شیخ شہاب الدین اہری کی خانقاہ اور مقبرہ کی جگہ ہے جس میں خانقاہ کے ساتھ ساتھ ایک مسجد، ، مینار، اور متعدد پویلین شامل ہیں۔ اس خانقاہ کو 1955سے ادب اور تصوف کے میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ ایران میں تصوف کا واحد میوزیم ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے سمنان میں شیخ "ابوالحسن خرقانی" کا مقبرہ
سمنان، شیخ "ابوالحسن خرقانی" کا مقبرہ ایرانی صوبے سمنان کے شہر بسطام کے قلعہ نو خرقان گاؤں…
-
۱۵ مئی نامور ایرانی شاعر فردوسی کا دن؛
فردوسی؛ایران کے لازوال مہاکاوی شاعر
مشہد، ارنا- ایران میں 15 مئی(25 اردیبہشت) کو نامور اور مایہ ناز شاعر "حکیم ابوالقاسم فردوسی"…
-
ایرانی وزیر ثقافت؛
حکیم عمر خیام کو دنیا بھر کے اہل علم میں شہرت عام اور بقاء دوام حاصل ہے
مشہد، ارنا- ایرانی مایہ ناز اور شہرت یافتہ حکیم، فیلسوف اور شاعر "عمر خیام نیشابوری" کی رباعیات…
-
شیراز میں حافظ کے مقبرہ پر تلاوت قرآن
شیراز، ہر سال رمضان کے آخری 10 دنوں میں صوبے فارس کے شہر شیراز میں واقع نامور شاعر حافظ کے…
-
ایرانی نامور شاعر 'عطار نیشابوری' کی زندگی پر ایک جھلک
تہران، ارنا - ایرانی کلینڈر کے مطابق میں فروردین کا 25 واں دن نامور ایرانی عطار نیشابوری کا…
-
ایرانی شہر شیراز میں نامور شاعر حافظ کا مقبرہ
شیراز، ایرانی سیاح نوروز کے موقع پر صوبے فارس کے شہر شیراز میں نامور شاعر حافظ کے مقبرہ کی…
-
ایرانی صوبے زنجان میں گنبد سلطانیہ چودہویں صدی کے فن تعمیر کا مظہر ہے
زنجان، ارنا - ایرانی شمال مغربی صوبے زنجان میں گنبد سلطانیہ ایلخانی دور کے فن تعمیر کا مظہر…
آپ کا تبصرہ